ٰImportant Notice

Query time for NHMP jobs has been extended to 9 th June 2019. Please send scanned candidate copy at nhmp@pts.org.pk and mention your CNIC and Roll Number in email, any thing missing /inappropriate query will not be entertained.

پاکستان ٹیسٹنگ سروس میں موٹروے پولیس کی بھرتی کے حوالے سے اعتراضات داخل کروانے کی تاریخ 9جون 2019 تک بڑھا دی گئی ہے۔ امیدوار سکین شدہ ببل شیٹ ، شناختی کارڈ نمبر اور رول نمبر سلپ کے اندارج کے ساتھ ای میل ایڈریس nhmp@pts.org.pk پر اعتراضات ارسال کریں۔ نامکمل اعتراضات قابل قبول نہ ہوںگے۔